خُوب سے خُوب تر کی تلاش

ظفری

لائبریرین
57c352314c.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نتیجہ وہی ہونا ہے جو میں اس سے پہلے تصویری شکل میں لگا چکا ہوں۔ یہ ابتدا ہے وہ انتہا۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
اچھا ہی ہے کہ نظر نہیں آرہا۔
ورنہ کہیں آپ بھی انھیں کے خیالات نہ اپنالیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
نظر تو اب مجھے بھی نہیں آ رہا،

ایک لڑکا اور ایک لڑکی باغ میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے، لگتا ہے اٹھ کر چلے گئے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ڈیجیٹل تو نہیں
لیکن سنے میں آیا ہے کہ
_______ کی نگائیں کافی خطرناک ہوتی ہیں;)
 

فہیم

لائبریرین
ارے خالی جگہ کے آپکو کیا نمبر ملیں گے آپکی تو گرائمر ہی خراب ھے ذرا اپنی نگاہیں ٹھیک کر لیں:grin:

یہ خالی جگہ دراصل آپ کے لیے تھی۔

باقی رہیں‌ نگائیں
تو ترچھی نگائیں اور نظروں کے تیر وغیرہ کس نگاہوں میں ہوتے ہیں
یہ تو سب جانتے یی ہیں;)
 

زونی

محفلین
یہ خالی جگہ دراصل آپ کے لیے تھی۔

باقی رہیں‌ نگائیں
تو ترچھی نگائیں اور نظروں کے تیر وغیرہ کس نگاہوں میں ہوتے ہیں
یہ تو سب جانتے یی ہیں;)



مجھے لگتا ھے آپکو ہ کہنے میں پرابلم ھے کوئی بات نہیں سپیچ تھیرپسٹ مل جاتے ہیں کافی ،آپ استفادہ کر سکتے ہیں:rolleyes:
 
Top