خواتین کا عالمی کپ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

13 فروری 2013
ممبئی کے "مڈل انکم گراؤنڈ" میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان سپر سکسز مرحلے کا میچ کھیلا گیا
ویسٹ انڈیز ویمین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
 
ویسٹ انڈیز ویمین کی ٹیم 47 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
دیاندرا ڈوٹن نے 60 جبکہ نتاشا میکلین نے 26 رنز بنائے
آسٹریلیا ویمین کی جانب سے ہولی فریلنگ نے 3 وکٹیں حاصل کیں
 
جواب میں آسٹریلیا ویمین کی ٹیم 49 ویں اوورز میں 156 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
ایلکزانڈرا بلیک ویل نے 45 جبکہ جیسیکا کیمرون نے 39 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز ویمین کی جانب سے شانیل ڈیلی نے 3 وکٹیں حاصل کیں
 
ویسٹ انڈیز ویمین نے میچ 8 رنز سے جیت لیا
دیاندرا ڈوٹن کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
اس جیت کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز ویمین کی ٹیم تاریخ میں پہلی دفعہ ویمین ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے
 
154337.jpg
 
Top