خاتون کولیگ

دفتر میں میری خاتون کولیگ بہت غصے میں بیٹھی تھی۔۔۔ میں نے پوچھا "کیا ہُوا"!!!
کہنے لگی۔۔۔
جہاں اکیلی لڑکی دیکھی تو یہ مرد بھی نہ ہاتھ دھو کے پیچھے پَڑ جاتے ہیں۔۔۔
یہ سُن کر میں وہاں سے اُٹھ کر جانے لگا۔۔۔ تو بولی۔۔۔
کہاں جا رہے ہو۔۔۔؟
میں نے معصومیت سے جواب دیا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہاتھ دھونے:battingeyelashes:
:p
 
Top