حیرت انگیز ..........یہ کیسے ممکن ہے ؟ .....

اےقوف

محفلین
جب آپ کسی بھی دو عدد کے نمبر کے نمبروں‌ کا مجموعہ کرتے ہیں‌ اور اصل نمبر سے اس مجموعے کے نکالتے ہیں تو 1 سے 99 تک صرف کچھ ہی نمبر جواب میں‌ملتے ہیں
جیسے
10 کو دیکھیں
10 تو 1+0 = 1 10 - 1 = 9
11 تو 1+1 = 2 11-2- 9
12 تو 1+2 = 3 12 - 3 = 9

جو بھی شکل ہوگی 9 کی تو وہی شکل ان تمام نمبروں‌ کی ہوگی جو کہ جواب میں حاصل ہوتے ہیں۔ جیسے 9 18 22 27 ۔۔۔ 81 وغیرہ ۔ 9 کے سامنے دی گئی شکل ان تمام نمبروں‌کے سامنے ہے۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ سمجھ میں ٰآیا؟

تھوڑی سے اے قوفی چاہئے اس کے لئے۔۔۔ یعنی بے قوفی سے ایک قدم آگے :) ۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ ۔۔ دوست اس طرح کے کچھ کارڈز ایک عرصہ قبل پی آئی اے نے بھی جاری کیئے تھے
حیرت انگیز طور سب جوبات درست ہوتے ہیں ۔۔ ایک کھیل اور بھی تھا۔۔ میں ذرا یاد کرلوں تو آپ سے
پوچھوں گا۔۔ انشا اللہ
 
Top