حیدر آباد میں بم دھماکہ

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی معلوم ہوا کہ یہاں مشہور مکہ مسجد میں بم کا دھماکہ ہو گیا ہے۔ جمعے کی نماز کے دوران۔ اور پانچ ہلاک ہو گئے ہیں۔ میں بھی اب گھر بھاگ رہا ہوں کہ حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
دیکھیں
http://in.rediff.com/news/2007/may/18blast.htm
 

شمشاد

لائبریرین
جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

اور باسم بھائی یہ ہمارے اپنے اعمال کی سزا ہے جو ہم بھگت رہے ہیں۔ کسی کو کیا دوش دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
انڈیا میں بھی یہی حال ہے ۔۔ :( :( ۔۔ پتا نہیں کسی کو کیا ملتا ہے معصوم لوگوں کی جانیں لے کر ۔۔ :(
 
Top