حکیم سعید کا قاتل ساتھیوںسمیت گرفتار

logo.jpg

1100769808-1.gif

ماخذ ایکسپریس اخبار
 
مغزل

محفلین
سب جانتے ہیں کہ قتل کے محرکات ، عوامل، عامل اور پشت پناہی کرنے والے کون ہیں۔۔
ویسے ”’ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ‘‘
 
سب جانتے ہیں کہ قتل کے محرکات ، عوامل، عامل اور پشت پناہی کرنے والے کون ہیں۔۔
ویسے ”’ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ‘‘

پشت پناہی کرنے والے کون ہیں۔ اب حقیقت کا پتہ چلے گا۔انتظار کرو اور دیکھو

اب تو ایکسپریس کی خبر پر اعتبار کرنے کو جی نہیں چاہتا

سچ چھپتا نیں چھپانے سے ۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
خیر۔۔ میں عید ِ قرباں کے دن دست بہ دعا ہوں ، کہ حکیم سعید کے قاتلوں کو کوڑھ مرض ہو اور عوام سے سامنے تڑپتے رہیں ، کوئی علاج کارگر نہ ہو۔۔ اور کتے کی موت مریں ۔۔ آمین
 
Top