حوا زادی - فلک شیر چیمہ

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم​
2hwheo.jpg
 
عاطف سعد

محفلین
احباب کو کام پسند آیا، یہی ایک ڈیزائنر کی محنت کا صلہ ہوتا ہے۔
جہاں خامی ہو اسے بھی بیان میں ضرور لایئے تاکہ اگلی بار اس خامی سے بچا جا سکے
آپ سب سلامت رہیں۔
 
فلک شیر

محفلین
بہت خوب ۔۔۔ ۔! کلام بھی اور ڈیزائن بھی۔

اپنے فلک شیر بھائی شاعری بھی کرتے ہیں؟ خوب!
احمد بھائی..........کیسی شاعری .......کون سی شاعری
یہ آپ نے کیا کہہ ڈالا.........دائیں بائیں تو دیکھ لیتے.........کہیں کوئی ’’سخن ور‘‘تاک میں نہ بیٹھا ہو
:):):)
عاطف بھائی کا شکریہ البتہ واجب ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی..........کیسی شاعری .......کون سی شاعری
یہ آپ نے کیا کہہ ڈالا.........دائیں بائیں تو دیکھ لیتے.........کہیں کوئی ’’سخن ور‘‘تاک میں نہ بیٹھا ہو
:):):)
عاطف بھائی کا شکریہ البتہ واجب ہے

ایسی بھی کیا بات ہے۔ ہر وہ شخص جو حساس ہو، فہمِ رسا رکھتا ہو اور اپنے احساسات کو اظہار کا خوبصورت روپ دے سکتا ہو اُسے شاعر نہ کہیں تو اور کیا کہا جائے۔ ماشاءاللہ آپ میں یہ سب باتیں موجود ہیں۔
 
آپ کی ذرہ نوازی ہے احمد بھائی............
حوصلہ افزائی کے لیے بے حد شکرگزار ہوں
:)
 
Top