حزب اللہ لبنان عبرانی زبان میں چینل کا آغاز کر رہا ہے!

حسینی

محفلین
حزب اللہ لبنان عبرانی زبان میں چینل کا آغاز کر رہا ہے
حزب اللہ لبنان بہت جلد عبرانی زبان میں ایک چینل کا آغاز کر رہا ہے۔ اس سے پہلے عربی زبان میں حزب اللہ کے تین چینلز چل رہے ہیں۔
المنار سیاسی چینل ہے، صراط مذہبی اور اجتماعی چینل، جبکہ طاہا کے نام سے بچوں کا چینل چل رہا ہے جس میں بچوں کے لیے نہایت مفید پروگرامز پیش کئے جاتے ہیں۔
اس نئے عبرانی چینل کا مقصد اسرائیل عوام تک اپنا پیغام پہنچانا ہے اور ان کو ان کی قیادت کے جھوٹ سے آگاہ کرنا ہے۔اب اسرائیلی عوام تک حزب اللہ کاموقف اسرائیل چینلز کے ذریعے نہیں بلکہ حزب اللہ کے اپنے چینل کے ذریعے پہنچے گا۔ چینل کے ذریعے مسئلہ فلسطین کو بھی صحیح معنوں میں اسرائیل عوام تک پہنچایا جائے گا اور اسرائیلی فوج کے مظالم ان کے عوام کو دکھایا جائے گا۔ دفاعی حوالوںسے اس چینل کی بہت اہم شمار کیا جا رہا ہے۔
http://www.alarabiya24.com/ar/news/10599/حزب-الله-لبنان-يطلق-قناة-عبرية
 

arifkarim

معطل
اچھی خبر ہے۔ ایرانی اسلامیات صیہونیوں میں عام کرنے میں مدد ملے گی اگر اس چینل کی فریکونسی صیہونی ریاست نے بلاک نہ کر دی تو!
 
Top