حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم​
nx3wjl.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ بہت خوب ! عمدہ غزل کا انتخاب کیا ہے۔

چھٹے شعر کے پہلے مصرعے میں "کوئی" کے بجائے "کئی" کا محل ہے، اگر ممکن ہو تو تدوین کر لیجے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح شاندار اور عمدہ خطاطی اور ڈیزائن!
حیراں ہے کوئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی
تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا

بے ادبی معاف۔ یہ لفظ کئی نہیں ہونا چاہئے؟
 

عاطف سعد

محفلین
یہ لفظ "کئی" ہی ہونا چاہئے جناب محمد احمد اور تلمیذ۔۔۔ مجھ سے ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے، اصلاح کا بہت شکریہ
 
Top