جہاز ترین!

arifkarim

معطل
11796269_731658406963167_2119062925537866661_n.jpg

:laugh::rollingonthefloor::laughing:
لئیق احمد نایاب محمداحمد تجمل حسین
 
عمران کی پہلی بیوی کے باپ کے پاس اس سے کہیں گنا قیمتی جہاز موجود تھا۔ وہ تو نہیں بولا۔ پتا نہیں یہ والا کیوں عمران کو چمٹ گیا ہے۔ شاید اسمیں چینی کی ملاوٹ زیادہ ہے :)
فی الحال تو چینی کی ملاوٹ عمران میں نظر آرہی ہے جو جہازوں والے عمران کو چمٹ رہے ہیں۔
عمران کی پہلی بیوی کے باپ کے پاس اس سے کہیں گنا قیمتی جہاز موجود تھا۔ وہ تو نہیں بولا
تو ثابت ہوا کہ میم سے شادی کرنا آسان ہے مگر میم کو سنبھال کر رکھنا مشکل
 
arifkarim

معطل
فی الحال تو چینی کی ملاوٹ عمران میں نظر آرہی ہے جو جہازوں والے عمران کو چمٹ رہے ہیں۔
تو ثابت ہوا کہ میم سے شادی کرنا آسان ہے مگر میم کو سنبھال کر رکھنا مشکل

میم کو ٹائلوں کے جھوٹے الزام میں پھانسنے والوں کا بھی کچھ کچھ ہاتھ ہے ویسے :)
 
جب عمران مشرف کی اپوزیشن میں تھا تو اس وقت میم کو بھگانے کا الزام عمران نے مشرف پر لگایا تھا کہ ایجنسیاں میم کو تنگ کرتی تھیں۔ جب سے ن کا عشق عمران کو چڑھا ہے تو اسے پہلی طلاق کے پیچھے بھی ن نظر آرہی ہے۔ :D
 
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ میم کو عمران کے شادی سے قبل والے "کرتوت" کی بھنک پڑ گئی ہو :)
 
میمیں ایسی باتوں کی ٹینشن نہیں لیتیں :) عمران نے کونسا میم کے ماضی کی ٹینش لی تھی۔
بلکہ میم تو اب بھی "اس" بچی کا خیال رکھتی ہے
 
اچھی بات ہے۔ یہ مغربی لوگ اس قسم کی لایعنی باتوں میں اپنا وقت برباد نہیں کرتے جس کو بنیاد بنا کر ہم دیسی اپنی نسلیں برباد کر دیتے ہیں :)
 
arifkarim

معطل
اگر نسل جینئین ہوتو اس کی آبادی یا بربادی کی فکر تو ضرور ہوگی :)
اگر بچے کا باپ کنفرم ہی نہ ہو تو اس کی نسل کی کیا ٹینشن !!
اگر بچہ انسان ہی کا ہے تو پھر وہ بیالوجی کی رو سے جینون ہی جینون ہے۔ پیدائش کے بعد بچے کو اپنانے کیلئے معاشرتی اور سماجی رکاوٹیں حضرت انسان کی اپنی پیدا کی ہوئی ہیں۔ کئی سو سال قبل تک تو غلاموں کے بچے بھی نسل در نسل غلام پیدا ہوتے تھے۔ گو کہ خدا تعالیٰ نے انہیں آزاد ہی پیدا کیا تھا۔ اسی تناظر میں ہمارا اجتماعی دیسی رویہ ناجائز اولاد کے بارہ میں ہے۔ مغرب میں بھی ایسا ہی ہوتا تھا۔ پھر ان میں سماجی تبدیلی پیدا ہوئی اور یوں اب یہ لوگ اس معاملے کو اتنا سیریس نہیں لیتے :)
 
بچہ تو یقیناً بے قصور ہے مگر وہ لوگ بے قصور نہیں جنہوں نے ایک بے قصور انسان کو اصلی باپ کی شفقت اور سایے سے محروم کر دیا :)
 
متفق! اسی لئے یہاں مغرب میں جائز اور ناجائز اولاد کے درمیان بالکل کوئی فرق نہیں رکھا جاتا۔ وراثت اور دیگر حقوق بھی انکو ویسے ہی ملتے ہیں جیسا کہ جائز بچوں کو۔ اور اگر والدین ان قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ناجائز اولاد کے قانونی حقوق ان سے چھیننے یا نہ دینے کی کوشش کریں تو عدالت کا دروازہ کھلا ہے۔ عمران خان کو بھی غالباً "انصاف" کا دورہ انکے اپنے کیس کی بعد ہی پڑا ہوگا جہاں ایک امریکی عدالت نے بچی کی تمام تر ذمہ داری ان پر عائد کر دی تھی :)
 
کیا مطلب ہے آپ کا ؟ :battingeyelashes:
کچھ دن پہلے عمران نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ جمیما نے عمران سے طلاق اس لئے لی ن والوں نے جمیما پر جھوٹے کیس کرا دئیے تھے۔
ہوسکتا ہے کبھی کبھی عمران کو اپنی مردانہ وجاہت پر شک بھی ہوتا ہو نشے کی حالت میں ایسا ہو بھی سکتا ہے
 
یہ آپ پہلی دوسری اور تیسری کی بات کر رہے ہیں ؟
کہ پہلی ن لیگ کی وجہ سے ہوئی ؟
 
Top