جگنوؤں نے شراب پی لی ہے اب یہ سورج کو گالیاں دیں گے
جاسمن لائبریرین فروری 1، 2024 #2 جگمگاتا رہا گلشن سے گلی تک رستہ کل مجھے چھوڑنے جگنو مرے گھر تک آئے اعتبار ساجد