جویریہ کا شکریہ - واہ واہ

تفسیر

محفلین
.
میرے ناول “ پختون کی بیٹی“ کی پروف ریڈنگ جویریہ مسعود نے دو ہفتہ میں میں خوبصورتی سے مکمل کردی ہے۔

ناول میں 140 صفحات ہیں۔ جن کو جویریہ نے لال کردیے تھے ۔ میں نے کالے کردیے ہیں۔

لیکن وہ کہیں گی - نہیں نہیں دوبارہ سے لال کروں گی ۔ میں کہوں گا

:punga:

یہ ناول مکمل اور پروف ریڈ شدہ کتب میں منتقل بھی کردیا گیا ہے

:princess: :great: :good: :zabardast1: :best: :hatoff: :cool:
.
 
جیہ

لائبریرین
تفسیر نے کہا:

ارے تفسیر صاحب یہ اتنا بڑا کام نہیں تھا۔ جس کے لیے اتنی تعریف کی جائے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ مگر آپ یہ بھی تو بتایئں کہ میری پروف ریڈنگ سے آپ مطمئن ہیں کہ نہیں۔؟ اور کیا مجھ سے غلطیاں رہ جاتی ہیں؟

رہی بات دوبارہ لال کرنے کی ۔ تو یہ کام اب کوئ دوسرا کرے گا۔ قاعدہ تو یہ ہے کہ دوسری بار پروف ریڈنگ کوئ اور کرتا ہے۔
 
ثناءاللہ

محفلین
اوپر دیا گیا لنک صحیح کام نہیں کر رہا ہے لگتا ہے کہ یہاں سے کہیں اور منتقل کیا گیا ہے۔
 
Top