جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا اتا پتا۔۔۔

اگر کسی بہن یا بھائی کے پاس مشہور و معروف شاعر جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا فون نمبر ہو تو از راہِ مہربانی، مجھے ان باکس کر دیں۔ وہ میرے انکل ہیں۔ 2003 میں مَیں ابو ظبی چلا گیا تھا اور جس موبائل میں انکا نمبر تھا وہ خراب ہو گیا تھا۔

شکریہ!
 
وہ آپ کے انکل ہیں! انکل کے اہلِ خانہ سے یا اپنے اہلِ خانہ سے معلوم کر لیجئے۔ وہ ایک دوسرے سے پوچھ کے آپ کو بتا دیں گے۔

یعقوب بھائی،

مجھے انکے رشتے داروں کا علم نہیں۔ انکا اور انکی اہلیہ (اللہ جنت نصیب کرے) کا آخری میری پھوپھی کے آنا جانا تھا لیکن پھوپھی کو بھی ملک چھوڑے زمانہ بیت گیا۔ اتنا یاد ہے ہاشمی انکل کا گلستانِ جوہر میں فلَیٹ تھا۔ سوچا یہاں اتنے شعراء ہیں، شاید کسی سے نمبر مل جائے!
 
Top