جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم

پلیز پلیز مجھے جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں۔۔۔فلم کا نام شاید۔۔۔"مجھ سے دوستی کرو گی" یا پھر "مجھ سے شادی کرو گی" ہے ( ناٹ کنفرمڈ :s ) گانا کا کوئی ٹائٹل نہیں ہے۔۔۔ایک گانے میں آٹھ دس ہٹ گانوں کی کچھ کچھ لائنیں ہیں۔ اور سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا ہنٹ دوں۔۔:s اگر کسی نے سنا ہوا ہے تو میری مدد کردیں۔

ش سے شکریہ :m
 
ظفری

لائبریرین
یار بہت موویز دیکھتے ہو ۔۔ ایک دم سے صحیح گانا نکال دیا ۔ ;)
ویسے اس میں ہیرو ابھیشک بچن نہیں ، رھتیک روشن لگ رہا ہے ۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پسندیدگی کا شکریہ پروفیسر بھائی

غلطی کی اصلاح تمہارے پیغام سے بھی پہلے کر دی، کیسا؟

آخری بار مووی جو دیکھی تھی، اس کا نام ہے محبتیں، جب وہ ریلیز ہوئی تھی :(

ویسے یہ گانا بھی میرے پی سی پر تھا، اس لئے یاد تھا کہ یہ گانا وڈیو میں‌ہے۔ ابھی اس کی آڈیو بھی یہ رہی

میڈلے، کیا مجھ سے دوستی کرو گی
 
ظفری

لائبریرین
بھائی جی ! مجھے ریتھک روشن کے ہجے صحیح کرنے میں دیر ہوگئی ۔ ورنہ تصحیح تو بعد میں‌ہونے تھی ۔ ;)
ویسے یہ مووی میں نے کئی بار دیکھی ہے ۔ اچھی مووی ہے ۔ اس سے کئی یادیں وابستہ ہیں ۔ ;)
 
امن ایمان

محفلین
ب سے بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتت سارا شکریہ۔۔۔اچھے (جو کہ آپ کبھی ہوتے تھے :c) منصور بھائی۔۔۔مجھے یہی گانا چاہیے تھا اور یقین کریں۔۔۔میری چھٹی حس کہہ رہی تھی کہ اس گانے کا پتہ صرف آپ ہی کو ہوگا۔۔۔:m اور وہی ہوا۔۔۔پتہ نہیں آپ کے پاس کونسا جادو کا چراغ ہے۔

ظفری ۔۔آپ بھی قیصرانی بھائی کے ساتھ ہیں۔۔۔۔ویسے بڑی ہمت کی بات ہے۔۔آپ سب اتنے مشکل مشکل نام یاد رکھتے ہیں۔ : )
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ محض‌اتفاق تھا کہ آپ نے پیغام لکھا، اسی منٹ میں‌میرا جواب لکھا گیا اور چار منٹ‌میں گانے کی وڈیو لگ گئی اور پندرہ منٹ بعد (وڈیو کو اتارنا کیونکہ میرے پاس ان کوڈڈ گانا ہے، جس کی آڈیو الگ نہیں‌کر سکتا تھا، اسے آڈیو میں بدلنا اور پھر اسے اپ لوڈ کر کے لنک دینا) پندرہ منٹ میں‌ہو گیا
 
تیشہ

چھوٹے بھیا :( مجھے افسوس آپکو الوداع نہ کرسکی ۔ میں خود آپ سے پہلے جارہی ہوں :grin::grin:
چلئیے خیر سے جائیے خیر سے آئیے ۔۔۔ رابطہ میں رہئیے گا ،۔۔۔
راب راکھاں ، ۔۔ ۔ ۔
 
ماوراء

محفلین
میں اچھی ہوں اعجاز جی۔ کرنے کو تو خیر بہت کچھ تھا۔۔لائبریری میں اتنا کام ہوتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ پاکستان گئے ہوئے تھے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بھیا :( مجھے افسوس آپکو الوداع نہ کرسکی ۔ میں خود آپ سے پہلے جارہی ہوں :grin::grin:
چلئیے خیر سے جائیے خیر سے آئیے ۔۔۔ رابطہ میں رہئیے گا ،۔۔۔
راب راکھاں ، ۔۔ ۔ ۔
باجو اب بھی موقع ہے خدا حافظ کر لیں۔ ہیلسنکی ائیرپورٹ پر موجود ہوں :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
باجو اب بھی موقع ہے خدا حافظ کر لیں۔ ہیلسنکی ائیرپورٹ پر موجود ہوں :rolleyes:

شکر ہے :grin: جہاز میں جانے سے پہلے پہلے میں نے رابطہ کرلیا تھا ، ۔۔ امید ہے اب تک آپ خیر خیریت سے پاکستان پہنچ کر اب آرام کر رہے ہونگے ۔
سب کو سلام دعا ، ۔۔ اور ای میل کرتے رہئیے گا چھوٹے بھا ،۔
 
تیشہ

محفلین
کیسی ہیں‌ ماوراء جی؟ بوچھی نے اپنا انٹرویو بند کروادیا تھا سو کرنے کو ہی کچھ نا تھا :grin:

کیوں آپ میرے انٹرویو میں ۔ ۔۔ کیا کرتے ہیں ؟ اور بھی تو کرنے کو بہت سے کام ہیں کہ نہیں :confused: اگر نہیں ہیں تو میں دیتی ہوں آپکو کام کرنے کو ، ۔۔
 
Top