جلاء الافہام

مگر تعارف ہو تو لوگ اپنی پسند کے مطابق اندازہ لگا لیتے ہیں۔ ورنہ کئی میرے جیسے باہر سے ہی لوٹ جاتے ہیں کہ اندر پتہ نہیں کونسی رادھا رام کی کہانی ہوگی:ROFLMAO:
آپ چونکہ مسحور ہوچکے ہیں اس لیے آپ بھی اپنے احساسات قلمبند کرسکتے۔ :):)
 
ابن القیم الجوزیہ رحمۃ اللہ علیہ کی یہ کتاب درود شرویف کے فضائل پر مشتمل ہے۔ اس اردو کتاب میں تو صرف پانچویں باب (چوتھے نہیں) کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے، اصل کتاب 400 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے اور پڑھنے اور عمل کرنے سے تعلق رکھتی ہے، نہ جانے اس کتاب کے ذریعہ کتنے ہی افراد کو محبت رسول کی دولت بے بہا ملی، کتنے افراد نے ان درودوں کو حرزجاں بنایا اور دنیا بھی سنواری اور آخرت میں شفاعت رسول اور کوثر کے مستحق قرار پائے۔
 
Top