جان

ام اریبہ

محفلین
ایک بچے نے امی سے پوچھا "امی جان آپ کو پتا ہے جان کہاں سے جاتی ہے؟
امی"شاید منہ سے یا شاید ناک سے ؟
بچہ"نہیں امی جان تو کھڑکی سے جاتی ھے ۔
امی"بیٹا تمھیں کیسے پتا چلا ؟
بچہ"کل پاپا کھڑکی کے پاس کھڑے ماسی کی بیٹی سے کہہ رہے تھے کہ "جان سنبھل کراترنا،کہیں کھڑکی سے گر نہ جانا۔:)
 
Top