جان ِ من

تیشہ

محفلین
شکریہ چھوٹے بھیا ، ۔ ۔


آپ کہاں سے ڈھونڈ نکالتے ہیں منٹوں میں :? آپ کے انعام لیتی آؤں گی چاکلیٹ ۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ برائے پسندیدگی پاکستانی بھائی

بوچھی نے کہا:
آپ کہاں سے ڈھونڈ نکالتے ہیں منٹوں میں :? آپ کے انعام لیتی آؤں گی چاکلیٹ ۔ :p

اکثر وڈیوز تو میری اپنی ہی اپ لوڈ کی ہوئی ہوتی ہیں نا۔ اس لئے کیا ڈھونڈنا :D
 
Top