دوگانا جانے نا نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل پر چھایا

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


جانے نہ نظر پہچانے جگر
یہ کون جودل پر چھایا

میرا انگ انگ مسکایا
میرا انگ انگ مسکایا

آواز یہ کس کی آتی ہے
جو چھیڑ کے جاتی ہے

میں سن کے جسے شرما جاؤں
ہے کون جو مجھ میں سمایا

جانے نہ نظر پہچانے جگر
یہ کون جودل پر چھایا

مجھے روز روز تڑپایا
مجھے روز روز تڑپایا

ڈھونڈیں گے اسے ہم تاروں میں
جاون کی ٹھنڈی بہاروں میں

پر ہم بھی کسی سے کم تو نہیں
کیوں روپ کو اپنے چھپایا

مجھے روز روز تڑپایا
مجھے روز روز تڑپایا

میرا انگ انگ مسکایا
میرا انگ انگ مسکایا

بن دیکھے جس کو پیار کروں
گر دیکھوں اس کو جان بھی دوں

اک بار کہو اوجادوگر
یہ کون سا کھیل رچایا

میرا انگ انگ مسکایا
میرا انگ انگ مسکایا
 

فرخ منظور

لائبریرین
مکیش کا یہ گانا فلم "آہ" سے ہے- "آر کے" کے بینر کے تلے بنی یہ فلم ظاہر ہے راج کمار نے بنائی- موسیقار "شنکر - جے کشن" نغمہ لکھے "شیلیندر اور حسرت جے پوری" نے
 

فرخ منظور

لائبریرین
فلم آہ سے، شنکر، جے کشن کی موسیقی میں لتا اور مکیش کا کیا ہی خوبصورت گیت ہے۔ بہت شکریہ سارہ!
 
Top