جانے سے پہلے

الف عین

لائبریرین
خیر سے جاؤ شگف
با سلامت روی و باز آئی
ہم سب تمہارے لئے عا گو ہیں کہ سفر کامیاب ہو اور واپسی بھی۔
 
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

اور بھلا اتنی شگفتہ بہن سے کسے شکوے ہو سکتے ہیں۔ سوائے اس کے کے کچھ دنوں تک محفل میں دہشت کا عالم رہا۔ :)
 
ابو کاشان

محفلین
السلام علیکم

ایک بار پھر اسی دھاگے پر ، اتفاق سے یہ دھاگہ موجود ہے فورم پر۔ مجھے جانا ہے کچھ دنوں کے لیے۔ جنہیں میں زیادہ پریشان کیا ہو اب تک کے تمام عرصہ میں وہ میری یہاں کبھی نہ واپسی کے لیے دعاگو ہو سکتے ہیں :) تمام اراکین میں سے اگر کسی بھی رکن کو میری کسی بات سے کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں آپ سے درخواست کروں گی کہ بتا ئیں پلیز میں انفرادی طور پر معذرت کرنا چاہوں گی ۔

شکریہ

ارے میرے رخصت لینے سے آپ کو بھی رخصت کا خیال آیا ہوگا۔:)
خیر جہاں بھی جائیں خیریت سے جائیں۔ سفر وسیلہ ظفر
اور خیریت سے واپس آئیں۔ اٰمین۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم

ایک بار پھر اسی دھاگے پر ، اتفاق سے یہ دھاگہ موجود ہے فورم پر۔ مجھے جانا ہے کچھ دنوں کے لیے۔ جنہیں میں زیادہ پریشان کیا ہو اب تک کے تمام عرصہ میں وہ میری یہاں کبھی نہ واپسی کے لیے دعاگو ہو سکتے ہیں :) تمام اراکین میں سے اگر کسی بھی رکن کو میری کسی بات سے کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں آپ سے درخواست کروں گی کہ بتا ئیں پلیز میں انفرادی طور پر معذرت کرنا چاہوں گی ۔

شکریہ

اب آ بھی جائیے :confused: ، ورنہ آپکے لئے میں نے ایک پنجابی سونگ لے آنا ہے سنانے کو ،
اس سے پہلے کہ میں سزا کے طور پے اپنی آواز میں آپکے لئے گانا گا کر لگاؤں ، فٹا فٹ آجائیں شگفتہ ،
بعد میں گلہ نا کجئیے گا ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

ایک بار پھر اسی دھاگے پر ، اتفاق سے یہ دھاگہ موجود ہے فورم پر۔ مجھے جانا ہے کچھ دنوں کے لیے۔ جنہیں میں زیادہ پریشان کیا ہو اب تک کے تمام عرصہ میں وہ میری یہاں کبھی نہ واپسی کے لیے دعاگو ہو سکتے ہیں :) تمام اراکین میں سے اگر کسی بھی رکن کو میری کسی بات سے کبھی تکلیف پہنچی ہو تو میں آپ سے درخواست کروں گی کہ بتا ئیں پلیز میں انفرادی طور پر معذرت کرنا چاہوں گی ۔

شکریہ

یہ آپ کے " کچھ دن " ابھی تک پورے نہیں ہوئے؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ گانے بھی گاتی ہیں؟ یہ تو نیا انکشاف ہے ہمارے لیے۔

:eek:

آئے ہائے ، میں نے گا گا کر گلا خراب کرلیا ہے اور آپکو ابھی بھی معلوم نہیں پڑا میں گاتی بھی ہوں :confused:
zzzbbbbnnnn.gif

لگتا ہے آپ نے میری مویسقی نہیں سنی :confused: اتنے سرُ بکھیرے ہیں میں نے ، ساز و انداز کے ساتھ :cool:
اب مجھے آپکے لئے گا کر لانا پڑے گا گانا ، میں کف سئیرپ کے دو چمچے لے آؤں تو گاتی ہوں ،
پھر سنئیے گا

میں بھی کہوں یہاں پانی اتنا کھولتا ہوا کیوں آ رہا ہے۔ اچھا تو وہ آپ کے گانوں کی وجہ سے ہو گا۔ کیونکہ بعض لوگوں کے گانے کی وجہ خون کھولتا تو میں نے بھی دیکھا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید
کہیے کیسا رہا دورہ، فضہ کیسی ہیں؟ اور بھی کچھ لکھیں اپنے سفر کے بارے میں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں آپ سب ، سفر اللہ کا شکر ہے سب خیریت سے رہا بہت مزہ آیا اچھا لگا ، میں تو شاپنگ بھی فرما لی :)

واپسی دو دن میرے خیال سے ہو گئے ، وہاں پر انٹرنیٹ بھی تھا لیکن ڈائل اپ تھا میں کوشش کی تھی وہاں سے آنلائن آنے کی لیکن محفل کے پیج نہیں کھل رہے تھے ۔ ایک دو بار البتہ م س ن کھل گیا تھا ۔

بھابھی کیسی ہیں ، آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟ بھابھی کو آداب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب لوگ بالکل ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے وہاں پر ، کوشش کروں گی اگر کچھ لکھ سکوں آج بالآخر اتنے دنوں بعد آنلائن آنا ہوسکا ہے اور شکر ہے اس وقت کافی صفحات بھی کھل رہے ہیں تو جو جو صفحات کھل رہے ہیں اور پوسٹ کرنا ممکن ہو رہا ہے وہاں وہاں پوسٹ کر رہی ہوں ابھی ۔ اتنے بہت سے پیغامات اور دھاگے جمع ہو چکے ہیں لائبریری کے سب دھاگے دیکھنا ہیں کچھ دیکھ لیے ہیں جشن بھی ختم ہو گیا یہاں لائبریری کے بغیر ہی :)

وہاں بہت مزہ آیا ایک دلچسپ چیز دکھاؤں گی وہاں کی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خیر سے جاؤ شگف
با سلامت روی و باز آئی
ہم سب تمہارے لئے عا گو ہیں کہ سفر کامیاب ہو اور واپسی بھی۔

اعجاز انکل خیریت سے ہیں ؟ آپ کی دعا اتنی اچھی لگی ۔ زاہدہ حنا کے ناولٹ میں بھی اسی طرح اچھی سی دعا لکھی پڑھی تھی اس میں ایک پارسی فیملی کے پاس ایک لڑکی انڈیا سے پاکستان آتی ہے اور اتفاقاً اس پارسی فیملی کے پاس اسے رکنا پڑتا ہے ۔ آپ کی ایمیل دیکھی ہے میں جواب لکھوں گی آپ کو۔
 
الف عین

لائبریرین
شکریہ شگف۔۔ تمہاری ای میل کا انتظار رہے گا۔ خوشی ہوی کہ تم واپس بخیر آ گئیں۔ ذرا ’تفصیلی‘ ای میل لکھنا!!!
 
Top