تین بازو والا بچہ حیران کن

رند

محفلین
السلام علیکم
مجھے نیٹ پہ اک تصویر ملی ہے جس میں ایک بچہ دیکھایا گیا ہےجس کے تین بازو ہیں اب اللہ ہی جانتا ہے کہ یہ تصویر حقیقی ہے یا ایڈوب فوٹو شاپ کی کرشمہ سازی بہرحال تصویر زیل میں پیش خدمت ہے

Amazing586.jpg
 
Top