تیرے بنا۔۔۔

ماوراء

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=xU2OsLDU7Xg[/youtube]​

چین مجھےا ب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ
چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ
سلی سلی پیاسی نیناں
آ کے بھیگا دے نیناں

چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ

بیتے دنوں کی یاد ستاتی ہے
من گھبراتا ہے رہ رہ کے
میری تنہائی تجھ کو بلاتی ہے
ہار گیا غم سہہ سہہ کے
کوئی مجھے بہلائے نہ

تیرے بنا جیا جائے نہ
چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ
سلی سلی پیاسی نیناں
آ کے بھیگا دے نیناں
چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ

ہر دھڑکن میں پیاس ہے تیری
ایسے میں دور میں کیسے رہوں
تجھ بن دل کا آنگن کیسا ہے
تجھ سے بھلا یہ کیسے کہوں
کوئی تجھے سمجھائے نہ

تیرے بنا جیا جائے نہ
چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ
سلی سلی پیاسی نیناں
آ کے بھیگا دے نیناں
چین مجھے اب آئے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ
تیرے بنا جیا جائے نہ۔​
 
Top