تصور خانم تو میری زندگی ہے

قیصرانی

لائبریرین
دوستو، یہ گانا میں اپنی اور آپ سب کی بہت ہی اچھی دوست، اور ہماری محفل کی بہت ہی اچھی رکن فرزانہ کے لیے Dedicateکرنا چاہوں گا

[YOUTUBE]

قیصرانی
 

رضوان

محفلین
میرا تبصرہ پہلے والا ہی ہے۔۔۔۔۔۔
آنٹی تصور خانم کے ناک کھینچنے کے انتظار ہی میں پورا گانا دیکھتے ہیں۔ :wink:
شکریہ قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
ہیں ں ں ں یہ ریڈیو کی فرمائشیں یہاں آنے لگیں؟

شکریہ منصور۔ ۔ ۔
گیت اچھا ہے، ، ، تصور خانم البتہ جو ناک چڑھارہی ہیں، وہ کسی کی ترجمانی تو نہیں ہو رہی؟

کیا یہاں بھی ریڈیو پروگرام شروع ہوگیا ہے؟
 

F@rzana

محفلین
مبارک ہو :lol:

اس کا مطلب ہے اب آپ لوگ ‘فنکار ود فرزانہ‘ بھی با آسانی دیکھا کریں گے ،
اوپر سے باجو کو یہ بھی نہیں بتانا پڑے گا کہ جس پروگرام کی کاپی آپ کے پاس ہے اس میں میرے مہمان کون تھے یا میں نے کیا پہنا تھا۔ ۔ ۔ !

بہت خوب :lol:
 
Top