تلاش نام براے وائلڈ لائف فورم

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم ہم ایک نیا فورم شروع کر رھے ھیں وئلڈ لائف کے متعلق جس کسی کو دلچسپی ہو ہماری ٹیم کا حسہ بنے خوش آمدید آور اپنی راے دیں اس سلسلے میں ایک بہت بڑی مشکل در پیش ہے مجھے اس فورم کے نام کی تلاش ہے امید ہے آپ اپنی مفید راے سے نوازیں گے شکریہ خدا حفظ:
 

وجی

لائبریرین
عزیر میاں آپ پوری تفصیل دیں کہ آپ یہ فورم اردو میں شروع کرنا چاہتے ہیں یا انگریزی میں
 

چاند بابو

محفلین
کیا بات ہے عزیز ابھی آئیڈیا آپ کے ذہن میں آیا ہی تھا کہ یہاں داغ ڈالا بہرحال خوب ہے اسے ہی جنون کہتے ہیں۔ وجی بھیا میری عزیز امین صاحب سے رات بات ہوئی تھی اس موضوع پر وہ اردومیں ہی فورم بنانا چاہ رہے ہیں اور انہیں ایسے احباب کے ساتھ کی اشد ضرورت ہے جو انگریزی سے اردو ترجمہ کرنے کی تھوڑی بہت صلاحیت ضرور رکھتے ہوں یا دوسری صورت میں ان کے پاس اردو میں جنگلی حیات کے بارے میں مواد موجود ہو یا وہ اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔
 
Top