تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا اسلامک لرننگ سیشن۔ ان شاءاللہ

تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پہلے اسلامک لرننگ سیشن کے بعد اب
تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا اسلامک لرننگ سیشن۔ ان شاءاللہ

مورخہ: 26 مئی 2013
بمقام: ضلع کونسل ہال شیخوپورہ
وقت: صبح 10 بجے سے ایک بجے سہہ پہر تک

حسب سابق
مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری

سوالات کے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔

صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
 
Top