ترک جہاد باعث ذلت

arifkarim

معطل
ہم تاریخ میں نہیں جاتے اسلامی ممالک میں سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے وہاں جہاد کرنے کون گیا تھا ۔ اور جن علاقوں میں مسلمانوں نے تلوار کے زور پر اسلام پہلایا تھا جیسے اسپین آج وہاں اسلام کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے ۔

برصغیری میں بھی اسلام ڈنڈے کے زور پر پھیلا اور اسکی درگت آج ہم نے بنادی دہے:)
 

صرف علی

محفلین
جو اسلام ڈنڈے کی زور پر پہلے گا اس کا حشر بھی ہونا چاہیے ۔فتح مکہ میں رسول اللہ (ص) نے سب کو آزاد کر کے یہ ثابت کیا تھا کہ وہ کسی کو تلوار کی زاو پر اسلام قبول کرنے کا نہیں بولے گئے یہ تو بعد کے لوگ تھے جنھوں نے رسول اللہ(ص) کے تعلیمات سے مو مڑ کر اپنے لئے جائداد اور زمین کے لئے لوگوں سے جنگ کی ۔
 
اسلام ڈنڈے کے زور پر پھیلا یا زبان کے زور پر، جیسے بھی پھیلا بس پھیل گیا لہٰذا یہ بحث اب فضول ہے کہ اسلام کیسے پھیلا۔
اس وقت مسئلہ اس کی حفاظت کا ہے نہ کہ ہمیں چاہئے کہ ہم اس کو اپنی حرکتوں سے بدنام کرتے پھریں۔
 
Top