تحفظ ناموس رسالت

الف نظامی

لائبریرین
تحفظ ناموس رسالت
مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ناشر : منہاج القرآن پبلیکیشنز لاہور​

زیر نظر کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں بعنوان "گستاخ رسول کی سزا موت بصور حد ہے" نومبر 1985 میں دئیے گئے ان دلائل پر مشتمل ہے جن کی سماعت عدالت نے مسلسل تین دن تک جاری رکھی۔ اور ان دلائل کی روشنی میں
295-C
تشکیل دیا جس کی بعد ازاں پارلیمنٹ نے منظوری دے دی۔

فہرست
حصہ اول : قرآن سے دلائل
باب اول: تعظیم و تکریم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اصلِ ایمان
باب دوم: ادب و احترامِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
باب سوم : بارگاہِ مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں آوازوں کی پستی
باب چہارم : بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں الفاظ کا چناو
باب پنجم : بارگاہِ نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے خیراتِ استغفار کی طلب
باب ششم : مخالفتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ممانعت
باب ہفتم : اذیتِ رسول باعث ضیاع ایمان
باب ہشتم : اہل ایمان کو اذیت دینے سے ممانعت
باب نہم : گستاخی و اہانت رسول
باب دہم : گستاخی رسول سے ایمان کا ضیاع
باب 11 : گستاخِ رسول کی علامات

حصہ دوم : احادیث رسول اور آثارِ صحابہ سے دلائل
باب اول : عہد نبوی میں گستاخانِ رسول کا قتل
کعب بن اشرف کا قتل
ابو رافع یہودی کا قتل
ام ولد کو گستاخیء رسول پر سزائے موت
گستاخ یہودی عورت کا قتل
گستاخِ رسول اور گستاخِ صحابہ کی سزا میں فرق
کعبہ میں بھی گستاخِ رسول کا قتل مباح ہے
بیعت گستاخ میں تامل اور خواہش قتل
شاتمین کا قتل
علامات کی نشان دہی اور ارادہ قتل

باب دوم : عہد صحابہ میں گستاخِ رسول کا قتل
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور گستاخِ رسول کی سزا
عبس و تولی کثرت سے پڑھنے والے امام کا قتل
گستاخِ رسول کا فیصلہ تلوارِ فاروقی سے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک اور گستاخ کے قتل کا ارادہ

حصہ سوم : آئمہ و فقہاء کے فتاوی و اقوال سے دلائل
باب اول: آئمہ و فقہاء کی طرف سے کلماتِ گستاخی کی تصریح اور گستاخِ رسول کے کفر اور قتل کے فیصلے
عب و نقص کا انتساب کفر اور سزائے قتل کا باعث ہے
اشارۃ و کنایۃ بھی زبان طعن دراز کرنا کفر ہے
شعر (بال مبارک) کی تصغیر کر کے شعیرہ کہنا
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ کسی کے لئے علم کا اثبات
بوجہ اہانت فقیر و مسکین کہنا
وجودِ مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نعمتِ عظمی تسلیم کرنے سے انکار
ناموزوں کلمات کا انتساب
کملی مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف عیب کا انتساب مستحق قتل بناتا ہے
سنت رسول کا استہزاء کفر ہے
حکمِ کفر کا مدار ظاہر پر ہے
گستاخ رسول کی سزا حد کی صورت میں قتل ہے
گستاخ رسول کے قتل پر امت مسلمہ کا اجماع

جاری ہے ۔۔۔

باب دوم: کیا گستاخِ رسول کی توبہ قبول ہے؟
پہلا موقف : توبہ مطلقا قبول نہیں
دوسرا موقف: توبہ قبل الاخذ قبول ہے
1- صحت توبہ
2- حسن اسلام
3- اصلاح احوال
تیسرا موقف: بصورت توبہ حدا قتل کے بعد احکام اسلامی کا اجراء

باب سوم: پہلے موقف پر دلائل
قرآن سے دلائل
پہلی دلیل
دوسری دلیل
تیسری دلیل
احادیث سے دلائل
پہلی دلیل
دوسری دلیل
تیسری دلیل
چوتھی دلیل
ائمہ و فقہاء کے اقوال
امام مالک
امام احمد بن حنبل
قاضی ابو یعلی
امام ابن تیمیہ
امام ابوالمواہب العکبری
قاضی الشریف ابو علی بن ابی موسی
امام ابو علی بن البناء
امام ابوبکر بن المنذر
امام ابن الہمام حنفی
امام برہان الدین محمود
امام ابن عابدین حنفی
امام خیر الدین رملی حنفی
قاضی عیاض
امام ابن نجیم حنفی
امام ابن بزاز حنفی
امام حصکفی
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
امام عثمان بن کنانہ مالکی
امام عبد اللہ بن الحکم فقیہ مصری

باب چہارم : دوسرے موقف پر دلائل
امام ابو یوسف
امام شمس الدین محمد خراسانی
امام ابن عابدین
امام طحاوی
امام ابن نجیم حنفی
امام حصکفی
پہلے اور دوسرے موقف مِں مفتی ابو مسعود حنفی کی تطبیق
باب پنجم : تیسرے موقف پر دلائل
امام ابن عابدین
امام اسماعیل حقی
عدالتوں کے فیصلے شانِ رسالتمآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت و رفعت کے آئینہ دار ہوں
خلاصہ کلام

حصہ چہارم: عقلی دلائل
باب اول: گستاخِ رسول کی سزا اور اہلِ مغرب کے اعتراضات کا جواب
آزادی رائے کا غلط مفہوم
دستور ریاست سے بغاوت باعث سزائے موت ہے
عام فرد کی ہتک عزت کا ازالہ بصورت مال اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گستاخی کا ازالہ بصورت تلفِ جان
منشیات فروش سزائے موت کا مستحق
ریاست کے اقتدارِ اعلی کے لیے انسانیت کا قتل
کتابیات
القرآن الکریم
تفسیر خازن
تفسیر روح البیان
تفسیر کبیر
تفسیر ابن کثیر
تفسیر کشاف
زاد المسیر لابن جوزی
تفسیر قرطبی الجامع الاحکام القرآن
احکام القرآن للجصاص
تفسیر مظہری
تفسیر ابی سعود
المختصر فی تفسیر القرآن
صحیح بخاری
صحیح مسلم
جامع ترمذی
سنن ابی داود
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
مشکوۃ المصابیح
المستدرک علی الصحیحین فی الحدیث
الشفاء بتعریف حقوق المصطفی
شرح الشفاء
الصارم المسلول علی شاتم الرسول
نسیم الریاض
البحر الرائق
جواھر البحار فی فضائل النبی المختار
زرقانی علی المواھب
البدایہ و النہایہ
رد المختار
شرح روض الطالب من اسنی المطالب
خلاصۃ الفتاوی
فتاوی بزازیہ
تنقیح الفتاوی الحامدیہ
مجموعہ رسائل ابن عابدین
فتح القدیر
فتاوی خیریہ
تاریخ الخلفاء
Pakistan Penal Code
 
Top