تتلی کا خواب تتلی بی اے تتلی بی کیسا آج ہے تیرا جی تُو نے جو انگڑائی لی ابھی ابھی کیا سو کے اُٹھی دیکھا ہے کس پُھول کا خواب نرگس ، چمپا ، بیلا ، گلاب ؟ (شاعر : نامعلوم)