بے حس وزیر اعظم

بک بک نہیں ہے
یہ حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام کو کچھ نہیں دیا صرف خوف کا یرغمالی بنادیا ہے

اس سے بڑھ کر برائی پی ٹی ائی ہے

یہ حقیقت ہے۔
 
ایم کیو ایم نے ہمیشہ حق کا پرچم بلند کیا۔۔اور بھی بہت کچھ اچھے کام کیئے۔۔۔ مزید تفصیل تراویح کے بعد۔
ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم کی مخالفت کی۔۔
ممنون حسین کو ووٹ ڈالنا قومی ذمہ داری تھی۔۔
شکریہ ادا کرنے کے لیئے وزیرِ اعظم پاکستان جسے اوپر عنوان میں بے غیرت کہا گیا ہے جو کہ نامناسب لفظ ہے وہ تشریف لائیں ہیں کراچی ۔۔ کراچی میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔۔۔
59132_10151550535207951_1962063774_n.jpg

آپ سے پھر گزارش ہے کہ ایم کیو ایم کے بارے میں بک بک کرنے کے بجائے۔۔ تحریکِ انصاف کی غلط حرکتوں کے بارے میں اپنے خوبصورت اور دوراندیش تبصروں سے ملک و ملت کے نوجوانوں کو آٖگاہ کیجئے۔۔

یاد رہے یہی وہی "گنجا " جس کے بارے میں وسیم نے بہت برے الفاظ استعمال کیے تھے۔ یہ وہی ہے جس کے بارے میں الزام لگایا جاتا ہے کہ کراچی میں فوجی کاروائی کی تھی۔
یہ کیسی ایم کیو ایم ہے کہ کراچی میں پندرہ ہزار نوجوان غائب ہوئے۔ ہزاروں قتل ہوئے۔اور جس ادوار میں ہوئے وہ نواز شریف کا تھا اور بے نظیر بھٹو کا تھا۔ دونوں سے چونچ لڑاچکی ہے ایم کیو ایم۔
کیا اب بھی اپ کو سمجھ نہیں اتی کہ بہتر تھا کراچی لے لوگ براہ راست نواز کو ووٹ ڈالتے تو مرکز اور صوبے میں اور اختیارات ملتے
 
عاطف بٹ

محفلین
عاطف بٹ؁ صاحب اس میں ناپسندیدہ والی کون سی بات تھی؟؟؟
ٹائپو کی وجہ سے میرا نام ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوپایا تھا، لہٰذا مجھے پتہ نہیں چلا اس مراسلے کا۔
مجھے اس دھاگے کے عنوان اور آپ کے مراسلے میں استعمال کی گئی زبان پر اعتراض ہے۔ یہ دھاگہ ’آج کی خبر‘ کے زمرے سے تعلق رکھتا ہے، لہٰذا اول تو آپ کو پہلے مراسلے میں اپنی رائے پر مبنی الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے تھا اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ نے رائے کا اظہار کرنا ہی تھا تو اس کے لئے مناسب الفاظ کا استعمال کیا جاسکتا تھا۔
طلعت حسین کی طرح میں بھی جیسمین کے پیشہ ورانہ رویے اور کام کرنے کے طریقے کے حوالے سے تحفظات رکھتا ہوں مگر اس کے باوجود میں نواز شریف کے اس فعل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں کہ انہوں نے جیسمین کو تحفظ فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ ریاست کے ہر شہری کو جان مال کا تحفظ فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور اگر انتظامیہ کا سربراہ ہی بےحسی کا مظاہرہ کرے تو اسے سربراہی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
 
کاشفی

محفلین
آپ سے بھی گزارش ہے کہ پی ٹی اے کے خلاف بک بک کرنے کی بجائے مشترکہ قومی مصیبت کی غلط حرکتوں پر توجہ دیں۔
خیال رکھیے گا کہ اب آپ کا فشار خون نہ بڑھ جائے۔
فکر نہیں کریں۔۔بک بک کرنے والوں کی باتوں سے فشار خون نہیں بڑھتا۔۔بلکہ ایم کیو ایم کا نام آتے ہی بہت سوں کا فشار خون بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کا رنگ بھی لال پیلا ہوجاتا ہے۔۔۔:wink:
ویسے وہ دن یاد ہیں محترم ہستیوں کو؟ جب میں نے عنوان میں شامل کچھ الفاظ ونس اپان آ ٹائم گنجے برادران کے لیئے استعمال کیئے تھے تو میرے ساتھ اَنتِ شیریں ہوگیا تھا ۔۔اور لوگ میری باتیں سننے کو ترس رہے تھے۔۔ لیکن اب کی بار چونکہ کسی نان اردو اسپیکنگ نے یہ الفاظ استعمال کیئے ہے۔۔اس لیئے لوگوں کو یہ الفاظ برے نہیں لگے ۔۔۔(فشارِ خون بڑھانے کے لیئے یہ سب کچھ لکھا ہے)۔ شائد فشارِ خون بڑھ گیا ہو بہت سوں کا۔۔۔:)
ویسے اس طرح کے الفاظ (عنوان میں شامل الفاظ) استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
یاد رہے یہی وہی "گنجا " جس کے بارے میں وسیم نے بہت برے الفاظ استعمال کیے تھے۔ یہ وہی ہے جس کے بارے میں الزام لگایا جاتا ہے کہ کراچی میں فوجی کاروائی کی تھی۔
یہ کیسی ایم کیو ایم ہے کہ کراچی میں پندرہ ہزار نوجوان غائب ہوئے۔ ہزاروں قتل ہوئے۔اور جس ادوار میں ہوئے وہ نواز شریف کا تھا اور بے نظیر بھٹو کا تھا۔ دونوں سے چونچ لڑاچکی ہے ایم کیو ایم۔
کیا اب بھی اپ کو سمجھ نہیں اتی کہ بہتر تھا کراچی لے لوگ براہ راست نواز کو ووٹ ڈالتے تو مرکز اور صوبے میں اور اختیارات ملتے
وسیم بھائی اور دیگر جون سے بھی لوگوں نے نون لیگ کے لیئے کچھ بھی الفاظ استعمال کیئے تھے وہ بالکل درست تھے۔۔۔ اس کی تائید کرتا ہوں بغیر سنے ہوئے بھی۔۔:)
ایم کیو ایم جیسی بھی ہے ۔۔ ہماری ہے۔۔اور ہم اسی کو ووٹ دیں گے۔۔
چونچ لڑانے کے لیئے ایم کیو ایم کسی کے پاس نہیں گئی بلکہ لوگ خود ہی چونچ لڑانے 90 پہنچتے ہیں۔۔:)
پندرہ ہزارسے زائد مہاجر نوجوانوں کا خون رائیگا نہیں جائے گا۔۔
اس کا حساب اللہ رب العزت لے رہا ہے۔۔۔مکافاتِ عمل سے لوگوں کو اب بھی سمجھ نہیں آئی۔۔خوف کرنا چاہیئے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
بک بک نہیں ہے
یہ حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام کو کچھ نہیں دیا صرف خوف کا یرغمالی بنادیا ہے

اس سے بڑھ کر برائی پی ٹی ائی ہے

یہ حقیقت ہے۔
آپ کی باتیں ایم کیو ایم کے متعلق صرف بک بک ہی ہیں۔۔
باقی تحریکِ انصاف کے بارے میں معلومات باہم پہنچانے کے لیئے شکریہ۔۔
 
ٹائپو کی وجہ سے میرا نام ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوپایا تھا، لہٰذا مجھے پتہ نہیں چلا اس مراسلے کا۔
مجھے اس دھاگے کے عنوان اور آپ کے مراسلے میں استعمال کی گئی زبان پر اعتراض ہے۔ یہ دھاگہ ’آج کی خبر‘ کے زمرے سے تعلق رکھتا ہے، لہٰذا اول تو آپ کو پہلے مراسلے میں اپنی رائے پر مبنی الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے تھا اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ نے رائے کا اظہار کرنا ہی تھا تو اس کے لئے مناسب الفاظ کا استعمال کیا جاسکتا تھا۔
طلعت حسین کی طرح میں بھی جیسمین کے پیشہ ورانہ رویے اور کام کرنے کے طریقے کے حوالے سے تحفظات رکھتا ہوں مگر اس کے باوجود میں نواز شریف کے اس فعل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں کہ انہوں نے جیسمین کو تحفظ فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ ریاست کے ہر شہری کو جان مال کا تحفظ فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور اگر انتظامیہ کا سربراہ ہی بےحسی کا مظاہرہ کرے تو اسے سربراہی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
عاطف بٹ صاحب میرے خیال سے بے حس اور بے غیرت سے زیادہ موزوں الفاظ اردو زبان میں شائد نہ ہوں کیونکہ اس کے بعد صرف گالیوں ہی کی جگہ بنتی ہے ایک بندی رو رہی ہے کہ مجھے غنڈے مار ڈالیں گے اور بے حسی کی انتہا ہے کہ نواز شریف کے سر پر جوں بھی نہیں رینگتی (اوہ سوری گنجے کے سر پر جوں کیسے رینگ سکتی ہے) اپنے مفاد کے لیئے یعنی صدر منتخب کروانے کے لیئے بے غیرتی کی انتہا کردی کہ ملک کے منتخب (اوہ سوری سعودی ریالوں کی بدولت ) وزیر اعظم کو قوم کی ایک بیٹی تنہائی میں نہیں بلکہ سرعام پکارتی ہے کہ جناب مجھے تحفظ چاہیئے میری جان کو خطرہ ہے لیکن اس گنجے بے غیرت کو صرف ممنون حسین ہی نظر آتا ہے۔
 
رمضان ہے۔۔کچھ خیال کیجئے روحانی بابا دوست۔
clear.png
clear.png
:)
clear.png
 
منصور مکرم

محفلین
میرے خیال میں بحث مناسب الفاظ میں بھی کی جاسکتی ہے،برائی و اچھائی بیان کرنے کیلئے مناسب الفاظ بھی موجود ہیں جو کہ گالیوں کے زمرے میں نہیں آتے۔
 
کاشفی

محفلین
یہ تعصب ہے نون لیگیوں ۔۔۔ چار زبان بولنے والے جتنی مرضی جو کچھ کہہ لیں تم برداشت کر لیتے ہیں۔ اور ہم کچھ کہہ دیتے ہیں تو تمہارے خون کا پریشر بلند ہوجاتا ہے۔۔
یہ تعصب ہے۔ اور اس تعصب میں تم جلو گے تمہارے لوگ بھی جلتے رہیں گے ۔۔۔
میرے پیغامات کو رپوٹ کرتے ہو جن الفاظ کی بناء پر وہی الفاظ جب تم سے کوئی کہتا ہے تو تم چوں تک نہیں کرتے۔۔
کیا تم اور تمہارا لیڈر لڑی کے عین مطابق ہے۔؟۔۔:)
اس لڑی کا عنوان ہے۔ بےحس اور بےغیرت وزیرِ اعظم۔ کیا اس پر رپورٹ کرتے اور کچھ لکھتے ہوئے ہچکچاہٹ ہورہی ہے۔
ایسا کیوں ہے۔؟ اب تم لوگ اس کو رپورٹ کرو گے اور لڑی کو چینج کروگے۔۔لیکن یاد رکھو ۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔تم انصاف نہیں کرتے ۔۔تعصب کرتے ہو۔۔اور تم اپنے تعصب سے ہر جگہ خوار ہوگے۔ اور یہ بھی یاد رکھو کہ ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں۔۔ جو حق ہے وہی کہیں گے۔ چاہے تم کچھ بھی کہتے رہو۔کچھ بھی کرتے رہو۔کسی بھی قسم کی دھمکی دیتے رہو۔۔۔:)
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
اکثریتی جماعت کی اوقات۔
پاکستان کی سڑکیں گھنٹوں بند کروانے والوں کی برطانیہ میں یہ اوقات ہے۔
10733974_10152530594576376_895792354031294004_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
ارے واہ۔ نون لیگیوں نے فوراَ کام دیکھا دیا۔۔ گُڈ۔
نون لیگ کا انجام قریب تر ہے۔۔انشاء اللہ۔
 
کاشفی

محفلین
عنوان میں وزیرِ اعظم بےغیرت سے بےحس ہوگیا۔۔واہ بھئی۔عنوان کو تبدیل کر دیا۔۔۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے کسی پنجابی نے اس کو بےغیرت سے بےحس کیا ہوگا۔۔۔
اللہ انصاف پسند فرماتا ہے۔انصاف کیا کریں۔۔
 
کاشفی

محفلین
محب وطن پاکستانی، حب الوطنی کے جذبے سے سرشار۔۔۔ اول درجے کے شہری جناب پختون محمود خان اچکزئی کچھ فرما رہے ہیں۔۔پلیز سنیں دیکھیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
محب وطن پاکستانی، حب الوطنی کے جذبے سے سرشار۔۔۔ اول درجے کے شہری جناب پختون محمود خان اچکزئی کچھ فرما رہے ہیں۔۔پلیز سنیں دیکھیں۔۔
پاکستان کے خلاف بیان دینے والے محب وطن پاکستانی محمود خان اچکزئی سے فوجیوں کی ملاقات۔۔ اس محب وطن کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی۔۔ ایسا کیوں؟
14040147_1162990027075400_8858763064724444169_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
ایک محب وطن پاکستانی - پاکستان کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے۔۔
کہاں سے محب وطن پاکستانی۔۔ اس محب وطن پاکستانی کے خلاف کوئی ایکشن کیوں نہیں۔
 
Top