بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

بی بی سی اردو کی ویب سائٹ نئے سرے سے ڈیزائن کی جا رہی اور اس سلسلے میں ایک برطانوی کمپنی 15 دن کا سروے کررہی ہے۔ اگر بی بی سی اردو کے حوالے سے تجاویز ہوں تو یہاں پیش کریں تاکہ سروے میں شامل کی جائیں۔ یاد رہے کہ یہ پرائیویٹ سروے ہے جس میں صرف وہ لوگ شامل ہیں جن کو مدعو کیا گیا۔ 15 میں سے 5 دن گزر چکے ہیں باقی 10 دن باقی ہیں۔
 

arifkarim

معطل
ایک اچھا نستعلیق فانٹ وہاں نصب کر دیں۔ لیکن ایسا یقینا نا ممکن ہے، کیونکہ بی بی سی والے کاپی رائٹ کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔
 
ایک اچھا نستعلیق فانٹ وہاں نصب کر دیں۔ لیکن ایسا یقینا نا ممکن ہے، کیونکہ بی بی سی والے کاپی رائٹ کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔

یہ تجویز وہاں پر رکھوں گا، اگر بی بی سی والے مان گئے تو کوئی اپنا فونٹ بنوائیں گے۔
 
Top