بیت المقدس اور کشمیر، مسلم ممالک کیوں سوئے ہوئے ہیں؟؟؟

اسلام دشمنون کا مظلومون کے خلاف اتحاد
مسلم امہ میں اتحاد کا فقدان
ہنٹیگٹن کا کلیش آف سیویلائزیشن اور مسلم عوام کی اپنی اقدار سے دوری

#BaitulMaqadas #Kashmir #Ummah
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ یہ اپنی عیاشیاں نہیں چھوڑ سکتے، عملی طور کر کچھ نہیں کر سکتے، صرف اور صرف مذمت کر سکتے ہیں اور بیان دے سکتے ہیں۔ پاکستان میں بھی صرف بیان بازی اور ٹاک شو ہی ہو رہے ہیں۔
مزید یہ کہ بد دعائیں دے سکتے ہیں۔
 
Top