تعارف بہت ہی محترم جناب سرور عالم راز صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

فہیم

لائبریرین
خوش آمدید جناب :)

آپ کا ایک شعر تو اکثر ہم استعمال کرتے رہتے ہیں۔

لیکن تھوڑا ردوبدل کے ساتھ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت خوش آمدید سرور صاحب۔۔۔ ذرا تردد چند لمحوں تک رہا کہ نام سرووور ہے یا سر۔ور۔ چوپال کے یو آر ایل سے واضح ہو گیا :happy:
 
Top