بکٹیریا کمپیوٹرز

نبیل

تکنیکی معاون
ماخذ: گارڈین

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے روایتی کمپیوٹر ٹیکنالوجی، جو کہ نیم موصل (سیمی کنڈکٹر) عناصر والے کمپیوننٹس پر مبنی ہوتی ہے، سے ہٹ کر کمپیوٹنگ کی ایک نئی جہت دریافت کی ہے۔ ان سائنسدانوں نے مخصوص پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بیکٹیریا کی آبادی کا استعمال کیا ہے۔ اس تکنیک کی خاص بات مختلف بکٹیریا کا اس پرابلم کا حل علیحدہ ڈھونڈنے کی کوشش ہے۔ اس طرح پرابلمز کو حل متوازی انداز یا پیرلل پراسیسنگ ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ بکٹیریا کی آبادی میں پرابلم فیڈ کرنے اور اس کا حل پڑھنے کے لے جنیٹک انجینرینگ کی ٹیکنیکس استعمال کی جاتی ہیں۔

مکمل تفصیل۔۔
 

arifkarim

معطل
واؤوو۔ جین ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر پراسیسنگ میں نئی جدت پیدا ہو گئی ہے۔ ایک انسانی جین میں 2 سے 30 ٹیرا بائٹ تک انفارمیشن را فامیٹ میں محفوظ کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اسی ڈیٹا میں کرپشن یا لاس کو جینیاتی زبان میں "Disorder" کہا جاتا ہے!
 

dxbgraphics

محفلین
واؤوو۔ جین ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر پراسیسنگ میں نئی جدت پیدا ہو گئی ہے۔ ایک انسانی جین میں 2 سے 30 ٹیرا بائٹ تک انفارمیشن را فامیٹ میں محفوظ کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اسی ڈیٹا میں کرپشن یا لاس کو جینیاتی زبان میں "disorder" کہا جاتا ہے!

یاد رکھنے کے لئے آپ کو کھلی چھوٹ دی ہے نا
 
Top