بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

خورشیدآزاد

محفلین
مجھے بھی ان کتب کی اشد ضرورت ہے۔ اگرکسی بھائی بہن کو کسی ایسی ویب سائیٹ کے بارے میں معلوم ہو تو یہاں شیئر کریں۔ عین نوازش ہوگی
 

مغزل

محفلین
یہ لیجیے صاحب کچھ روابط::

قرآنی قائدہ قاری خوشی محمد سے سیکھیے ۔

اردو حروفِ‌تہجی ، جِنگل سونگ

 

arifkarim

معطل
میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے :)
 

سلیم احمد

محفلین
میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے :)

جزاکم اللہ ۔ مجھے بھی پہلی اور دوسری اور اسی طرح اگلی جماعتوں کی کتب کی ضرورت ہے ۔
 

عین لام میم

محفلین

مغل بھائی ان میں کوئی بھی ربط مجھے مفید معلوم نہیں ہوتا۔ ۔ ۔۔ مفت اردو سیکھنے کی کوئی جگہ نظر نہیں آئی یہاں۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے میں صحیح طرح دیکھ نہ سکا ہوں۔ ۔ ۔اس سلسلے میں مدد کریں کچھ۔ ۔ ۔
 
Top