بلیک ساڑھیاں

تعبیر

محفلین
243gcpl.jpg


2zssmli.jpg



28v4uol.jpg
 

فہیم

لائبریرین
میں نے سفاری سے یہ یور آر ایل کاپی کرکے فائر فاکس میں پیسٹ کیا تھا۔
وہاں سے پوسٹ ہی نہیں ہورہی تھی۔
اور غلطی میں وہی یو آر ایل یہاں پیسٹ کردیا:blushing:

لیکن پھر اپنی حماقت کا احساس ہوتے ہی فورا ہی ایڈٹ کیا۔
اور کوئی نام و نشان بھی باقی نہ رہا۔ اس غلطی کا۔
لیکن شاید آپ کی پہلے ہی نظر پڑ گئی تھی:)
 

خوشی

محفلین
مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیں‌آپ کووووووووووووووووووووو
 

تیشہ

محفلین
مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیں‌آپ کووووووووووووووووووووو


آپ کوئی تقریب رکھئیے گا ناں :angel: اور پھر مجھے بھی دعوت نامہ آئے تاکہ میں ساڑھی پہن کے آپکے ہاں آؤں :kiss: ۔ ۔ورنہ تو یہاں کسی کی نا شادی ، نا ولیمہ ، کچھ بھی نہیں ہوتا جہاں بندی یہ ساڑھیاں ہی پہن کے جاسکے۔
 
Top