تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

شکریہ اپی :bashful: ہم تو خود یہاں سیکھنے آئے ہیں
چلیں پھر بتائیں کیا سیکھنا پسند کریں گے، سردیوں کا موسم ہے گاجر کا حلوہ ٹھیک رہے گا :D
کپڑے دھونا سیکھنا چاہتے ہیں تو بتائیں اگر واشنگ مشین ہے تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہاتھوں اور تھاپے کی مدد سے بھی کپڑے دھونے کی ترکیب بتا سکتی ہوں
:laughing:
 
ہادیہ

محفلین
خوش آمدید محترم۔
آپ کا تعارف تو اچھا ہے مگر جو آپ نے تھریڈ کا نام رکھا یہ اچھا نہیں ہے۔
یقینا آپ سیکھ کر ہی آئے ہوں گے یہاں کیا کیا کرنا ہے۔۔۔ یا اب تک سیکھ ہی لیا ہوگا:ڈی
وہ کیا ہے کہ میں بھی یہاں "صرف" سیکھنے ہی آئی ہوں۔مگر ابھی تک سوائے شاعری کے کچھ نہیں پڑھا:ڈی
تمام شاعر حضرات سے معذرت۔۔ صرف مذاق سمجھنا۔۔ سمجھ آئی:پ
اور ایک سوال اور پوچھنا تھا؟
 
فہد اشرف

ابھی گاجر کھا لیتے ہیں باقی سیکھنے کے لئے تو پوری عمر پڑی ہے
 
فہد اشرف

محفلین
خوش آمدید محترم۔
آپ کا تعارف تو اچھا ہے مگر جو آپ نے تھریڈ کا نام رکھا یہ اچھا نہیں ہے۔
یقینا آپ سیکھ کر ہی آئے ہوں گے یہاں کیا کیا کرنا ہے۔۔۔ یا اب تک سیکھ ہی لیا ہوگا:ڈی
وہ کیا ہے کہ میں بھی یہاں "صرف" سیکھنے ہی آئی ہوں۔مگر ابھی تک سوائے شاعری کے کچھ نہیں پڑھا:ڈی
تمام شاعر حضرات سے معذرت۔۔ صرف مذاق سمجھنا۔۔ سمجھ آئی:پ
اور ایک سوال اور پوچھنا تھا؟
شکریہ بہنا، ویسے لڑی کا نام کیا ہونا چاہئے تھا،
میں بالکل کورا ہوں یا گھامڑ کہہ لیجئیے :laugh1:
ہاں سوال پوچھ سکتی ہیں
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2:
اور ایک تم ہو کہ صرف ریٹنگ دینے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر سکے
کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔
ٹوٹی ہوئی سڑکوں والے بلرام پور سے ہوں،
اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout:
اس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں
صاحب چڑیلیں ہوں گی:battingeyelashes:
 
ہادیہ

محفلین
"عاشقی کے ساتھ حصول علم(اس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں) کا لازمی پیشہ بھی جڑا ہوا ہے۔ "
اس کا کیا مطلب ہے ؟​
 
Top