بلاگ سپاٹ کا موجودہ مسئلہ

الف عین

لائبریرین
ایک عرصے سے میں بلاگر میں جو بھی پوسٹ کر رہا ہوں، پبلش کا بٹن دبانے کے بعد وہ ہمیشہ یہی ایرر دینے لگا ہے کہ اس میں اغلاط تھیں۔ ڈیش بورڈ سے کلک کرنے پر ہر پوسٹ آرام سے پڑھنے میں آتی ہے لیکن اگر میں اس کے انڈیکس پیج سے نیویگیٹ کروں تو 404 ایرر آتی ہے۔ یہ مسئلہ تقریبا! ایک ماہ سے چلرہا ہع۔
دیکھئے مثال کے طور پر ’شعر و سخن آن لائن کا ہوم پیج
htp://sher-s.blogspot.com
اور شمارہ 26 کو کلک کریں جب کہ میں مکمل شمارہ الگ الگ پوسٹس میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ کیا کسی اور کو بھی ایسے مسائل کا سامنا ہوا ہے؟
 
Top