برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔

حسینی

محفلین
برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔

برازیل: نو منتخب میئر نے انتخابی مہم میں حریف کو گدھا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ میئر بننے کے بعد وہ گدھے پر بیٹھ کر دفتر جائیں گے۔ مخالف سیاست دان نے انتخابات کے بعد عدالت سے رجوح کیا کہ میئر کو گدھے پر سواری سے روکا جائے۔ عدالت نے نو منتخب میئر کو گدھے کی سواری سے منع کیا تھا لیکن انہوں نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کیا جس کے بعد میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

http://dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/152433
 
Top