باکمال مصظفی کمال‌ از انڈونیشین سفیر

272siyasat-paray6.jpg


ماخذ: اخبارجہاں
 

ایم اے راجا

محفلین
لاکھ نظریاتی اختلافات کے مجھے بھی یہ کہنے میں کوئی عار نہیں مصطفیٰ کمال کی ناظم شپ میں کراچی نے جتنی ترقی کی اتنی گزشتہ ساٹھ سالوں میں بھی نہیں کی، کی یہ الگ بات ہیکہ انہیں کھلا ڈلا فنڈ دیا گیا، مگر کچھ بھی ہے ہم اس بات سے انکا نہیں کر سکتے کہ اس فنڈ کو بہترین ترتیب سے خرچ کیا گیا اور کیا جا رہا ہے، مگر اب بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، مثلا بھوک و افلاس اور امن و امان!!!!!
 

خوشی

محفلین
یہ ہم اپنے لوگوں کی تعریف تب ہی کیوں کرتے ھیں جب باہر کی دنیا سے کوئی ان کی تعریف کرتا ھے:confused:
 
Top