باکمال لوگ لاجواب سروس

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 14 اپریل 2014 کے سعودی عرب کے انگریزی اخبار Arab News کے صفحہ 3 پر یہ خبر شائع ہوئی ہے۔

Plane lands mistakenly at Jeddah

پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 کراچی سے ریاض کے لیے روانہ ہوئی تو لاجواب سروس کا باکمال پائلٹ اسے ریاض کی بجائے جدہ لے گیا۔ اس جہاز میں 200 مسافر سوار تھے۔۔ بعد میں مسافروں کو بسوں کے ذریعے جدہ سے ریاض پہنچایا گیا۔ جدہ سے ریاض کا فاصلہ 961 کلو میٹر ہے۔ اس بسوں کا کرایہ پی آئی اے نے ادا کیا۔

ہے ناں باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔

ربط یہ رہا
 
Top