بابر کا راز

تعبیر

محفلین
کہاں فہیم اب کہاں کوئی بولتا ہے یہاں
شکر ہے کہ اب آپ پرانے ممبرز کچھ کچھ بولنا شروع ہوئے ہیں ورنہ یہاں تو اتنی بوریت ہوتی تھی اکیلے میں

اچھا وہ ساری گفتگو کہاں ہے اپ لوگوں کی ؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
کہاں فہیم اب کہاں کوئی بولتا ہے یہاں
شکر ہے کہ اب آپ پرانے ممبرز کچھ کچھ بولنا شروع ہوئے ہیں ورنہ یہاں تو اتنی بوریت ہوتی تھی اکیلے میں

اچھا وہ ساری گفتگو کہاں ہے اپ لوگوں کی ؟؟؟

ہمممممممممممممم
پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے لوگوں کو
واقعی یہ تو ہے کافی لوگوں‌ نے خاموشی اختیار کرلی ہے:rolleyes:

اور وہ گفتگو تو شاید اب نہ مل سکے
کیونکہ وہ فورم ہی ختم ہوگیا تھا شاید
اور وجہ بھی شاید ہماری گفتگو ہی تھی:grin:
 
زین

تو کیا اب یہ فورم ختم کراوانے کا ارادہ ہے:grin:
 
زین

لائبریرین
ارادہ تو نہیں لیکن اگر آپ کا ساتھ رہا تو شاید پھر یہ فورم تو بند نہ ہو۔
ہم دونوں کو ضرور بند کردیا جائے گا:grin:
:eek:
میرا ساتھ رہا ..............:confused:
کیوں ؟ ، میں کونسے ایسے کام میں‌آپ کا ساتھ دے رہا ہوں جس سے دونوں کو بند کردیا جائے گا:confused:
 
Top