بائیو بیٹری

قیصرانی

لائبریرین
سونی کی طرف سے بائیو بیٹری کی پیش کش۔ شوگر کی مدد سے بجلی کی پیداوار۔ مزید تفصیل ادھر

http://www.sony.net/SonyInfo/News/Press/200708/07-074E/index.html

qfhh7c00000dzvip.gif
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی شیئر کرنے کا شکریہ لیکن پاکستان میں شوگر تو پہلے ہی بہت مہنگی ہے، اس سے بجلی بنائی تو بہت ہی مہنگی پڑے گی۔ ہاں اگر بلڈ شوگر سے کام چل سکتا ہے تو پھر سستی پڑ سکتی ہے کہ پاکستان میں بلڈ شوگر والے بہت لوگ ہیں۔ ;)
 
اس کا تو بہت بڑا پوٹینشل ہے۔ اگر ہم ہائی بلڈ شوگر والے کا بلڈ کسی ایسی بیٹری میں‌سے پاس کریں اور اس سے پیدا ہونے والی بجلی سے چھوٹا سا موبائیل فون چلائیں جو دانت میں‌ کان کے پاس لگا ہو اور آواز سے ڈائیل کرتا ہو تو سب لوگ آپس میں انتر کنیکٹ ہو سکیں گے ۔۔۔۔
شوگر کے مرض کا ایک مقصد تو ہوا۔

اور اگر ایک کیمرا بھی تو ایک کیا دیکھ رہا ہے ، دوسرے دیکھ سکیں گے۔۔۔۔۔ ارے ۔۔۔ جاگ گیا میں؟ :) :)
 
Top