اے رات بتا کیا ان سے کہیں،

تیشہ

محفلین
rec013.wav - 0.66MB




چھوٹے بھیا یہ گانا مجھے ڈھونڈ دیجئے مجھے بہت پسند ہے ۔ مگر مجھے یہ کہیں سے بھی نہیں مل رہا :cry: یہ ریکارڈنگ جیسے تیسے کی مگر کلئیر نہیں ہے ۔ اور کہیں سے بھی مجھے مل نہیں رہا ۔

پلیز ڈھونڈ دیں ۔

فلم ۔ ۔ دیور بھابھی (پاکستانی پرانی ۔ )
وحید مراد ۔ ۔۔
سنگرز ہیں ۔ منیر حسین اور irene perveen
lyricist, فیاض ہاشمی ۔

گانا ، اے رات بتا کیا انُ سے کہیں ۔ ۔ ۔
 
Top