مکیش اے جانِ جگر دل میں سمانے آجا - مکیش

فرخ منظور

لائبریرین
اے جانِ جگر دل میں سمانے آ جا - مکیش
فلم: آرام
موسیقی: انیل بسواس
شاعر: راجندر کشن

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ps7w6w6woUU"]YouTube - Ae jaan-e-jigar[/ame]
 
فرخ منظور

لائبریرین
مجھے تاج محل فلم کا نہیں پتہ ۔کیا بینا رائے، رینا رائے کی ماں ہیں

جی نہیں رینا رائے مسلمان تھی اور ان اصل نام کچھ اور تھا - بینا رائے ہندو تھی -
تاج محل فلم کا وہ مشہور گانا تو آپ نے سنا ہوگا -
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا - اس گانے میں پردیب کمار کے ساتھ جو ہیروئین ہیں وہی بینا رائے ہے -
 
جیہ

لائبریرین
فرخ صاحب نے یہ گانا میری فرمائش پر ڈھونڈ کر یہاں لگایا ہے۔ اس کے لئے میں ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں

مکیش کا یہ گانا اتنا مشہور نہیں جیسا کہ ان کے دوسرے گانے مشہور ہیں مگر یہ گانا ان سے کم نہیں۔ شاعر بھی بہت سادہ اور خوب صورت ہے۔

ایک بار پھر شکریہ
 
بہت شکریہ جویریہ صاحبہ - واقعی یہ گانا کسی بھی مشہور گانے سے کم اچھا نہیں - :)
 
Top