ایک لمبے عرصے کے بعد

رضوان

محفلین
حسن صاحب کچھ تعارف اپنا اور کچھ عفت نامہ کے بارے میں تفصیل سے بتا دیتے تو کرم نوازی ہوگی۔
عفت نامہ کس نے لکھی ہے کس موضوع پر اور کتنے صفحات پر مشتمل ہے؟
بہت بہت شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
حسن جس زمرے مکی یہ کتاب ہے (شاعری، نثر، افسانہ، وغیرہ) اس زمرے میں ایک پیغام شروع کیجئے جو اس کتاب کے پلیس ہولڈر کا کام کرے۔ بعد میں اسی میں پوسٹ کرتے جائیں
 
Top