ایکسچینج سرور 2003

الحمرانی

محفلین
اسلام و علیکم و رحمتہ وبرکاتہ۔
میں فررم کو پہلی بر استعمال کر رہا ھوں۔ مجھے ایک مسئلہ کا حل درکار ہے۔ وہ ہے ایکسچینج سرور میں ایک pop3 کونیٹر کی آپشن ہوتی ہے اس کو کنفیگر کرنے میں ایک پریشانی آرہی ہے۔ کوئی اس حوالے سے گرو مل جائے تو بڑا ممنون ھوں گا۔ اپنا مکمل سوال میں کوئی جواب آنے پر ہی کرونگا
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی، اگر آپ کچھ تفصیل سے بتائیں‌ تو شاید اگلی پوسٹ ہی میں‌کوئی نہ کوئی مدد کر دے
 

الحمرانی

محفلین
اچھا تو سوال یہ ہے کہ میں نے ایکسچینج سرور کوpop3 کینکٹر کے ساتھ اپنے میل ھوسٹنگ پروائیڈر کے ساتھ لینک کیا ہے جو کہ تمام یوزرز کی ایمیلز کو ایکسچینج پر ڈاونلوڈ کر کے تقسیم کر دیتا ہے۔ ایمیلز کو ریسیو کرنے میں کوئی پریشانی نہی ہے۔ لیکن سینڈ کرنے میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ وہ ہے کہyahoo, msn اور کسی بھی ایمیل پر میں ایمیل بیھج سکتا ھوں سوائے اپنے میل سرور پر(میری مراد ھوسٹنگ سرور ہے۔ ایکسچنج نہی) کوئی حل مل جائے تو نوازش ہو گی
 

الحمرانی

محفلین
بھائی جان smtp سیٹ کیا ہوا ہے تبھی تو باقی جگہ پر ایمیل جا رہی ہے سوائے میرے ہوسٹنگ پروائیڈر کے
 
Top