ویسے ابھی کچھ دن پہلے غالباً چار دن پہلے سے اسلام آباد میں ٹیلی نار کے نیٹ ورک پر جی-میل اور مارکیٹ اوپن ہو گئے ہیں۔
لیکن اس کے ساتھ ہی چھوٹے بھائی نے بتایا ہے کہ پہلے اس کے پاس یہ چل رہے تھے مگر اب صادق آباد میں اسکے پاس یہ سب بند ہو گیا ہے
۔ آپ اسلام آباد آ کر کنفیگر کر لیجیئے اور واپس جا کر استعمال
۔ ویسے آپ نے ہارڈ ریسٹ کیا ہی کیوں