تعارف اک طفلِ سادہ !

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے جناب کہ میں نزلے سے بچا ہوا ہوں۔ نزلہ ہو جاتا تو دفتر والے چھٹیاں دے دیتے اور میں تعداد پوری کر لیتا۔
 
Top