اپ لوڈ فائلیں

سلام علیکم
برادران
میں سائٹ بنانا چاہتا ہوں ایک سادہ پیج بنایا ہے لیکن اس کو اپ لوڈ کیسے کروں ایف ٹی پی کے یوز کرنے میں میری کوئی مدد کرسکتا ہے ۔
مکمل اردو میں اگر کوبتائے تو
شکریہ
 

ندیم عامر

محفلین
حل

ڈریم ویورایم ایکس ہے تو مسئلہ حل ہے بس جو فا ئل بنا ئ ہے اس کا نا م index.htm رکھنا ہے ڈریم ویور میں نیو سائٹ کے وزرڈ میں جا کر ون با ئ ون فل اپ کر لیں
FTP
کے خا نے اس طرح پر کریں
What is tho hostname or ftp address of you web server?
ftp.nadeem.dk
What folder on the server do you want to store you files in?
/ یہ یا د رہے
what is your ftp longin

nadeem.dk
and
password
*************
 
Top