اِک غزل شیلا کے لیے :: از محمد خلیل الرحمٰن

ghazal1_zpsezeslehq.jpg
 

آوازِ دوست

محفلین
حضور ایسٹ ویسٹ ٹکرا دیا آپ نے تو۔ شیلا کے دور میں تو کیا کرے گا قاضی جب میاں بیوی راضی کی کہاوت سر چڑھ کر بولتی نظر آتی ہےاور یہاں اماں بی کو تو ضروری مہمانوں کی لسٹ میں بھی آخری نمبر پر رکھا جاتا ہے کُجا یہ کہ اُنہیں آرام کی اِس عمر میں تھرڈ امپائر کا بھاری بھرکم عہدہ دے دیا جائے :) آپ شیلا کو بہت لائٹ لے رہے ہیں شائد :)
 

الف عین

لائبریرین
کیا یہ محترمہ بالی ووڈ کی شیلا ہیں جن کی جوانی کافی مشہور ہے۔ اگرچہ میں نے صرف ذکر سنا ہے اس کا!!
 
کیا یہ محترمہ بالی ووڈ کی شیلا ہیں جن کی جوانی کافی مشہور ہے۔ اگرچہ میں نے صرف ذکر سنا ہے اس کا!!

ہم نے بھی نہیں دیکھا لیکن سنا ہے کہ یہ نام آج کل بہت اِن ہے، لہٰذا اسے ہی اپنی کہانی کا کردار بنا لیا ہے۔
 
Top