اور یوں میں بچ گیا

تیشہ

محفلین
میں بھی تو بچ گیا تھا شکر ہے آپ کی دی ہوئی لیسٹ میں میرا نام نہیں ہے۔ ویسے میں اتنی جلدی گدھا نہیں بنتا ہوں کوئی کوشش کر کے دیکھ لیے :grin:

میں بنا لیا کرتی ہوں ۔۔ وہ تو شکر کرو ابھی میں نے آپکو بنایا نہیں تھا خرم :battingeyelashes:
کسی اور دن بناتی ہوں پھر دیکھنا ۔ ۔ ۔بنتے ہو کہ نہیں
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تیشہ

محفلین
غالباً میری باجو سے پہلی بار شاید 2 سال سے بھی زیادہ عرصہ ہوا تب ہوئی تھی۔

اور اس وقت باجو شاید بجائے کسی کو تھوڑا پریشان کرنے کے سیدھے سادھے انداز میں بات کرتی تھیں:)

باقی دوسری بار جب باجو نے تھوڑا بدھو بنانے کی کوشش کی اس بات پر کہ وہ کراچی پہنچ گئی ہیں تو عمار کو تو بناڈالا:grin:

لیکن میری باری میں ان کے کالنگ کارڈ نے دھوکا دیا نمبر میرے پاس لاہور کا آرہا تھا اور باجو فرمارہی تھیں کہ کراچی سے بات کررہی ہیں:rollingonthefloor:

ہاں کبھی کبھی میں سیدھی بنکے بات کرلیتی ہوں ، مگر زیادہ مزہ ذرا پریشان کرکے ہی آتا ہے :chatterbox:
کالنگ کارڈ یوز کرتی ہوں نا اسی لئے ہر بار چینج نمبر ملتا ہے سبکو ،، پاکستان کے نمبر ، لاہور ، کراچی کے آتے ہیں :chatterbox: ایکبار میرے بہنوئی جی کو بھی دھوکہ لگا جو پاکستان میں ہیں ،، کہنے لگے تم پاکستان سے بول رہی ہو :chatterbox: میں نے کہا جی کل سویرے ہی پہنچی ہوں
وہ مجھے لینے نکل رہے تھے کہ میں ہنس پڑی اور پول کھل گیا
zzzbbbbnnnn-1.gif
،
ورنہ میرا دل تھا ذرا انکا بھی چکر لگواتی ۔ :battingeyelashes:
 
بلال

محفلین
بلال حاضر ہووووووووووووووووووووووووووووووووو ،
:battingeyelashes: میں کیک کا انتظار کررہی ہوں ۔۔۔:coffee:

باجو میں حاضر ہی حاضر ہوں۔۔۔ ابھی تقریبات کا آغاز ہو رہا ہے ابھی کسی کو کیک نہیں ملے گا۔ بس تھوڑا سا انتظار کریں۔ کچھ شمع بھجا لیں اور کچھ تالیوں کی آواز سن لیں پھر آپ کو بھی کیک کھلاتے ہیں۔ کوشش کرتا ہوں اصل کیک ہی بھیج سکوں نہیں تو انٹرنیٹ پر تو بہت موجود ہیں ان میں سے ہی کوئی کھلا دیں گے۔۔۔ اتنی دیر میں آپ کافی کے مزے لیں۔
coffee.gif
 
ٹھیک ہے
میں انتظار کئے لیتی ہوں ۔۔ :party: اتنی دیر آپ کیک کاٹ لو ، پھر سارا تفصیل بتانا ، کیا ہوا؟ کیا کھایا؟ کیا کاٹا؟ کس کس سے کیا ملا ۔ ؟
:coffee:
 
بلال

محفلین
جی باجو پہلے تو یہ رہا آپ کے لئے کیک
birthday-cake.gif

باتوں باتوں میں اصل کیک کی تصویر لینا یاد ہی نہیں رہا تھا۔ اس لئے یہ پیش کر رہا ہوں باقی کیک اتنا خوبصورت بھی نہیں تھا کہ اس کی تصویر لی جاتی۔
کھایا کچھ خاص نہیں بلکہ سب کو کھلاتا رہا۔ کاٹا صرف کیک تھا کسی اور کو نہیں‌کاٹا۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
باقی کھانے کے لئے سب سے پہلے تو کیک اور اس کے بعد پیزا، چکن سموسے اور فروٹ چاٹ اور پینے میں مشروب اعظم، کولا اور آخر پر چائے۔ میں نے تھوڑا سا کیک کھایا اور چائے پی۔ بس یہی ہماری چھوٹی سی سالگرہ تھی۔
یوں تو اب کی بار ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن میری دو کیوٹ سی کزن ہیں ایک کی عمر کوئی 10 سال ہے اور دوسری 8 سال کی ہے۔ بس انہیں ہی شوق تھا کہ بھائی کی سالگرہ اس بار بھی کی جائے ورنہ میں تو اب شائد نہ کرتا۔ تو پھر انہوں نے ہی سب کچھ کروایا۔ اور بڑے جوش سے بھائی کو وش کیا ہے اور خوب انجائے کیا۔
کھایا پیا، ہلہ گلہ کیا، بڑوں سے بے شمار بہت بڑے بڑے تخائف دعاؤں کی صورت میں‌لئے اور مزید بھی کچھ تخائف ملے اور بس کچھ خاص نہیں۔
ہاں باجو صرف کیک ہی کاٹا تھا۔۔۔:biggrin: کسی اور کو نہیں‌کاٹا۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
تیشہ

محفلین
جی شکریہ۔۔۔ ویسے سال کیا ہر لمحہ عمر کم سے کم ہو رہی ہے۔ کیا خیال ہے اس پر ماتم کیا جائے یا پھر ہنسی خوشی دن گزارے جائیں۔

دماغ خراب ہے کیا :worried: ماتم کس لئے کرنا چاہئیے :rolleyes: مرنا تو ایک نا ایک دن سبھی کو ہے تو کیوں نا یہ دن بھی ہنستے خوشی خوشی گزارہ جائے :chatterbox:
اللہ جانے لوگ ایسی فضول کی کیوں سوچیں رکھتے ہیں مجھے تو سمجھ نہیں آتی :worried:
 
باجو مجھے تو نہیں لگتا کہ میرا دماغ ابھی تک خراب ہوا ہے کیونکہ یقین کریں میں نے صرف کیک کاٹا تھا کسی اور کو نہیں کاٹا۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ماتم بالکل نہیں‌کرنا چاہئے بلکہ ہم تو ہر لمحہ کو خوشی منانے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ یہ تو بس عارف کریم صاحب کے لئے لکھا تھا۔
آپ کی بھی سالگرہ آ رہی ہے اس کی مبارک باد دوسرے دھاگے پر دے چکے ہیں۔ یہاں پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ 24کو پھر دیں گے۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
بہت شکریہ بلال سمجھو ، مجھے سب کی مبارکبادیں وصول ہوگئیں ہیں :happy: تھینکس سب کا ۔۔جنہوں نے اوپر کے تھریڈ میں وشِ کیا ۔۔۔مگر میں خواتین کارنر میں کھول چکی ہوں :battingeyelashes: اسلئے اُوپر کے کوئی تھریڈ کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔ آپ سب نے مبارکباد دی اتنا ہی کافی ہے ۔
:happy:
 
تیشہ

محفلین
باجو مجھے تو نہیں لگتا کہ میرا دماغ ابھی تک خراب ہوا ہے کیونکہ یقین کریں میں نے صرف کیک کاٹا تھا کسی اور کو نہیں کاٹا۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ماتم بالکل نہیں‌کرنا چاہئے بلکہ ہم تو ہر لمحہ کو خوشی منانے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ یہ تو بس عارف کریم صاحب کے لئے لکھا تھا۔
آپ کی بھی سالگرہ آ رہی ہے اس کی مبارک باد دوسرے دھاگے پر دے چکے ہیں۔ یہاں پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ 24کو پھر دیں گے۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

عارف کریم کی تو ہر بات ہی نرالی ہوتی ہے :battingeyelashes:
مگر آپ کا لکھا ہوا پڑھکر مجھے تھوڑی دیر غصہ ضرور آیا تھا کہ :noxxx: پاکستانیوں کی سوچ ایسی سوچ ہے جو مرتے دم تک یہ نہیں بدلنے کی :skull:
ماتم کرنے سے زندگی کا سال بڑھ جانا ہے کیا :worried: ؟
ماتم کرو یا رو پیٹ لو ، زندگی نے تو کم ہوتے ہی جانا ہے مگر عجیب سوچ ہوتی ہے لوگوں کی بھی ۔ ماتم کرنا صیح سمجھتے ہیں مگر خوش ہونا انکو گوارہ نہیں کہ بھلا ایک سال کم ہوا خوشی کیوں منائی جائے :tongue:
:chatterbox:
خیر :happy:
 
بلال

محفلین
باجو! ماوراء تو پاکستان پہنچ چکی ہے۔ اب آپ کا کیا پروگرام ہے؟ جھنڈیاں اور خیمہ ریڈی کر لوں یا ابھی رہنے دوں؟؟؟ آنے سے کچھ دن پہلے بتا دینا کیونکہ جی ٹی روڈ پر کوئی مناسب جگہ بھی دیکھنی ہے ڈیرہ لگانے کے لئے۔۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین

باجو
جیسے عارف کریم بھائی پاکستانی ہیں۔ اسی طرح آپ بھی پاکستانی ہیں کم از کم پاکستانیوں کو تم مت گھسیٹا کرو ۔ ہم بھی پاکستانی ہیں۔
پراؤڈ ٹو بی آ پاکستانی
 
تیشہ

محفلین
باجو
جیسے عارف کریم بھائی پاکستانی ہیں۔ اسی طرح آپ بھی پاکستانی ہیں کم از کم پاکستانیوں کو تم مت گھسیٹا کرو ۔ ہم بھی پاکستانی ہیں۔
پراؤڈ ٹو بی آ پاکستانی

پہلی بات تو آپ مجھے تم کہہ کر آئیندہ مت لکھنا ۔ ۔ ۔
دوسری بات ۔ ۔ یہ میری اپنی مرضی ہے کیا سوچتی ہوں اور کیا بولتی لکھتی ہوں
 
تیشہ

محفلین
باجو! ماوراء تو پاکستان پہنچ چکی ہے۔ اب آپ کا کیا پروگرام ہے؟ جھنڈیاں اور خیمہ ریڈی کر لوں یا ابھی رہنے دوں؟؟؟ آنے سے کچھ دن پہلے بتا دینا کیونکہ جی ٹی روڈ پر کوئی مناسب جگہ بھی دیکھنی ہے ڈیرہ لگانے کے لئے۔۔۔

آرہی ہوں بلال ۔۔
بس سمجھو پہنچ رہی ہوں ۔ ۔گجرات پہنچ کر جھنڈیوں کا بھی سوچ لے گے ۔ :battingeyelashes:
 
بلال

محفلین
آرہی ہوں بلال ۔۔
بس سمجھو پہنچ رہی ہوں ۔ ۔گجرات پہنچ کر جھنڈیوں کا بھی سوچ لے گے ۔ :battingeyelashes:

چلو ہم انتظار کرتے ہیں۔ ویسے جھنڈیوں کا سوچنا کیا ہے ان کا جو کرنا ہے وہ تو آپ پہلے ہی بتا چکی ہیں یعنی اُن جھنڈیوں کو کہاں لگانا ہے۔ پہلے تو وہ میری پہچان ہوں گی اور پھر کسی تقریب میں لگانی ہیں۔ یاد ہے نا آپ کو؟؟؟

بلال ،، ماورہ سے بات ہورہی ہے کہ نہیں ؟

باجو! کونسی ماوراء؟ :chatterbox:
ہاں یاد آیا بالکل ایک ماوراء تھی جو کچھ دن پہلے پاکستان آئی ہے۔ کہیں دیکھا سنا یا پڑھا ہے کہ محترمہ کی طبیعت خراب ہے اور اوپر سے انہیں چینی بھی نہیں مل رہی۔ شاید وہ اس وجہ سے پریشان ہوں گی اور اس لئے کوئی بات چیت بھی نہیں کر سکتی ہوں گی۔
خیر آخری دفعہ جب وہ ناروے میں تھیں تو کچھ بات چیت ہوئی تھی۔ اس کے بعد میں 6نومبر کو ایک دوست کی شادی کے لئے سرگودھا چلا گیا اور وہاں سے 10نومبر کو واپس آیا ہوں۔ اسی دوران وہ پاکستان آئیں ہیں اور بیمار ہیں شاید۔۔۔ ویسے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں۔ فیس بک اور محفل سے ہی ان کے متعلق تھوڑی بہت معلومات ملی ہے۔ چلو کچھ دن دھوپ کے مزے لیں۔ رشتہ داروں کو ملیں اور پاکستان کو انجوائے کرلیں۔ آخر ماوراء کے پاس دن ہی کتنے ہیں یعنی تھوڑی سی چھٹی رہ گئی ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ماوراء کو بے شمار خوشیاں اور مکمل صحت دے۔۔۔آمین
 
Top